"بے خوف" اور "ہم درد" میں "بے" اور "ہم" کو کیا کہتے ہیں؟
Question
"بے خوف" اور "ہم درد" میں "بے" اور "ہم" کو کیا کہتے ہیں؟
جمع
لاحقہ
ہم آواز لفظ
سابقہ
Answer
سابقہ
Detailed Explanation
کتاب کے مطابق کسی لفظ کے شروع میں اگر کوئی اضافہ کیا جائے تو اسے سابقہ کہتے ہیں۔ "خوف" سے پہلے "بے" اور "درد" سے پہلے "ہم" لگا کر نئے الفاظ بنے ہیں۔ — Examisthan.com