نظم "دعا" کس مشہور کتاب کے ایک گیت سے متاثر ہو کر لکھی گئی ہے؟
Question
نظم "دعا" کس مشہور کتاب کے ایک گیت سے متاثر ہو کر لکھی گئی ہے؟
مسدسِ حالی
ٹیگور کی گیتانجلی
بانگِ درا
دیوانِ غالب
Answer
ٹیگور کی گیتانجلی
Detailed Explanation
"غور کرنے کی بات" میں بتایا گیا ہے کہ یہ نظم ٹیگور کی مشہور کتاب گیتانجلی کے ایک گیت سے متاثر ہو کر لکھی گئی ہے۔ اس لیے اس میں ایک ایسے ملک کی تمنا ہے جہاں سب آزاد، بے خوف اور برابر ہوں۔ — Examisthan.com