سلطان کے واقعہ 2 سے متعلق کون سا بیان درست ہے؟
دادا نابینا اور اپاہج تھا
○ دادا لاٹھی ساتھ رکھتا تھا
○ سلطان اپنے دادا کے ساتھ بھیک مانگتا تھا
○ سلطان کو دادا کا ہاتھ سر پر محسوس ہوتا تھا
Show explanation
متن میں یہی بات بیان ہوئی ہے: دادا نابینا اور اپاہج تھا۔ — Examisthan.com