"خُلق و اُخوّت کے چمکتے ہوں جہاں تارے" کا مطلب کیا ہے؟
○ رات کبھی ختم نہ ہو
○ آسمان پر بہت سے تارے ہوں
○ لوگ تاروں کی پوجا کریں
ہر جگہ اچھی عادتیں اور بھائی چارا روشن رہے
Show explanation
یہاں تارے ایک تشبیہ ہیں۔ جیسے تارے چمک کر روشنی دیتے ہیں، ویسے ہی اچھی عادتیں اور بھائی چارا معاشرے کو روشن رکھیں۔ — Examisthan.com